بار بار پیشاب آنے کا مسئلہ

هومیوپیتھی اور بچوں میں پیشاب کا بار بار آنا

پیشاب کا کئی دفعہ آنا

بچوں میں بستر گیلا کر دینے کے علاج کے لئے ہومیوپیتھی کی کامیاب ترین دوا وہی ہو گی جو باقی معاملات اور مسائل کو سمجھنے کے ساتھ ساتھ (Constitutional  Remedy) بچے کی ہسٹری اور فیملی ہسٹری کو بنیاد بنا کر دی جائے گی۔ تاہم عام طور پر پاکستان کے ماحول میں مندرجہ ذیل دواؤں میں کسی ایک کی ضرورت پڑتی ہے۔

اکویزیٹم (EQUISETUM   HYEMALE (equis-h.))

کاسٹیکم (Causticum)  –  اگر پہلی نیند میں ہی بستر گیلا کر دیں حالانکہ واش روم سے آ کر ہی سوئے ہوں۔

سائنا (CINA) – جن بچوں میں پیٹ کے کیڑے بھی ہوں۔

چائنا (China) – یہ دوا کمزور بچوں کے لئے بہت مفید پائی گئی ہے۔

کریوزیٹم (Kreosotum) – جن بچوں کو جگانا مشکل ہو، اُن کے لئے زیادہ مفید ہے یا جن بچوں کو خواب ایسا آتا ہو کہ وہ پیشاب کر رہے ہیں۔ وہ اپنے طور پر واش روم میں ہی ہوتے ہیں۔

لائیکوپوڈیم (Lycopodium   Clavatum) –  اگر بچے گھر میں بہت بدتمیز اور جھگڑالو ہوں مگر سکول وغیرہ میں بہت شریف سمجھے جاتے ہوں۔

لیک کنائنم (Lac  Caninum) – یہ دوا بچوں کی نسبت نوجوانوں کے لئے زیادہ مفید ہے۔

Short Link:
https://allahshafi.com/pxuw

انتباہ!

یہ مضمون صرف تعلیمی مقاصد کے لیے ہے اور پیشہ ورانہ طبی مشورے، تشخیص یا علاج کا متبادل نہیں ہے۔ کسی بھی طبی حالت کے بارے میں سوالات کے لیے ہمیشہ اپنے ڈاکٹر یا دیگر اہل صحت سے مشورہ کریں۔

Similar Posts

  • بچوں میں بولنے میں تاخیر (Speech Delay) کے لئے قدرتی علاج

    نہیں کر رہا ہوتا۔ قدرتی جڑی بوٹیوں اور ہومیوپیتھک treatment سے دماغی نشوونما، زبان کی سمجھ، اور بولنے کی صلاحیت کو بہتر بنانے میں مدد لی جا سکتی ہے۔ یہ treatment محفوظ، نرم، اور بچوں کے جسم کے ساتھ ہم آہنگ ہوتے ہیں۔ 🌿 جڑی بوٹیوں اور دیسی treatment استعمال کی گئی جڑی بوٹیاں: استعمال…

  • الٹراساؤنڈ رپورٹ کی وضاحت

    یہ رپورٹ خواتین کے تولیدی نظام کی صحت کا جائزہ پیش کرتی ہے، جس میں رحم، بیضہ دانی (Ovaries)، اور دیگر تولیدی اعضاء کی حالت کا معائنہ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے نتائج درج ذیل ہیں: رپورٹ کی تفصیل: سائز اور شکل نارمل ہے (7.6 x 3.8 x 2.5 سینٹی میٹر)۔ اندرونی تہہ (Endometrial thickness)…

  • 1چہرے پر پھنسیاں اور پیپ

    چہرے پر پھنسیاں اور پیپ 1۔رسٹاکس 200 RUSTOX 2۔سلفر 200 SULPHUR نمبر 1 شام اور نمبر 2 صبح ہفتہ میں 2 بار انتباہ!یہ مضمون صرف تعلیمی مقاصد کے لیے ہے اور پیشہ ورانہ طبی مشورے، تشخیص یا علاج کا متبادل نہیں ہے۔ کسی بھی طبی حالت کے بارے میں سوالات کے لیے ہمیشہ اپنے ڈاکٹر…

  • پروسٹیٹ گلینڈز

    ٭-پروسٹیٹ گلینڈز میں استعمال ہونے والی ادویات میں ”سیبل سیرلوٹیم(ساپال میٹو)تھوجا اوکسی دینٹلس،پیٹروسیلی نم، ہائیڈرنجیا، سالیڈیگو ، پرونس سپائی نوزا،فیرم پکرم، کینتھرس،کونیم میکولم،سٹیفی سیگیریا ، آرنیکا مونٹا،فاسفورس،آئیوڈیم،آرسینی کم آئیوڈائیڈ،بریٹا کارب،پریرا بریوا ،بیلاڈونا،ڈیجی ٹیلس دوائیں استعمال ہوتی ہیں۔ ”سیبل سیرلوٹیم“٭- ”سیبل سیرلوٹیم“ میں بول تناسلی کے اعضاءمیںزود حسی ۔عام کمزوری اور جنسی کمزوری ۔یہ ٹشوز کی…

  • غذاؤں کی تاثیر

    غذاؤں کی تاثیر*▪٭اچار گرم خشک مزاج رکھتا ہے۔▪٭اخروٹ گرم تر مزاج رکھتا ہے▪٭انجیر گرم تر مزاج رکھتا ہے۔▪٭آلو سرد خشک مزاج رکھتا ہے۔▪انگور گرم تر مزاج رکھتا ہے۔▪املی سرد مزاج رکھتی ہے۔ ▪اسپغول سرد مزاج رکھتا ہے۔▪امرود معتدل مزاج رکھتا ہے۔ ▪آڑو سرد مزاج رکھتا ہے۔ ▪بینگن گرم مزاج رکھتا ہے۔ ▪بادام گرم مزاج رکھتا…

  • وائرس کا علاج virus

    مندرجات کی فہرست وائرس کا علاج virus وائرس کا علاج virus جب جب وائرس کو اینٹی بائیوٹک سے ختم کیا گیا تو امیون سسٹم کمزور ہوا، اور دنیا میں جب سے اینٹی بائیوٹک کا بے دریغ استعمال ہوا ہے، اس سے انسان دوست بیکٹیریا بھی مرتے گئے، لوگوں نے اگر دوا انسان نے دشمن لی…