مرگی کا علاج

مرگی کا ہومیوپیتھک علاج

👈👈 مرگی 👇👇👇
تشنج ، اچانک اور مکمل بے ہوشی ،
خوفناک ہذیان ، چہرہ نیلا ، آنکھیں پتھرائی ہوئی ، چہرے کے پٹھوں میں تشنجی پھڑکن ، منہ سے جھاگ آتی ہے ، جبڑے بند ہو جاتے ہیں.
مشت زنی سے ہونے والی مرگی وغیرہ وغیرہ

👈ایگریکس مسکیریس جو بچے یاد نہیں رکھ سکتے یا غلطیاں کرتے ہیں یا سبق یاد نہیں کر سکتے سختی کرنےسے تشنج یا مرگی ہو۔

👈ہائیڈرو سائینک ایسڈ مرگی اور کالی کھانسی کے تشنج میں بہترین دوا ہے ۔

👈بیوفورانا اگر جلق کی وجہ سے مرگی کا دورہ پڑے تو بہترین دوا ۔

👈ملی فولیم حیض کے دب جانے سےتشنج اور مرگی ہو ۔
👈اویننتھی کروکاٹا Q یا 3X حیض نہ ہو تو اس کی بجائے مرگی کے دورے ہوں ۔

👈بیوفو حیض کے وقت مرگی کے دورے ۔

👈ملی فولیم حیض کے رک جانے میں تشنج اور مرگی ہو ۔
👈سی می سی فیوگا: حیض کے دوران مرگی کے دورے ۔

👈وسکم البم مرگی اور رعشہ میں کام آنے والی دوا

👈سیکوٹاوروسا پرانی چوٹوں سے پیداشدہ تکلیف خصوصاَ سر کی چوٹ میں مرگی ہو ۔

👈ملی لوٹس سر پر چوٹ لگنے کی وجہ سے مرگی،درد، کمزوری۔

👈ابسنتھیم مرگی میں کیوپرم کی نشانی ہو تو دوسری دوا ۔

👈وسکم البم مرگی اور رعشہ میں کام آنے والی دوا ۔

👈ارجنٹم نائٹریکم مرگی بلندی کا خوف ڈراؤنی خوابیں اہم دوا ۔

👈ارجنٹم نائٹریکم ایتھوزاکلکیریا کارب : مرگی میں مفید دوائیں۔

👉Oenanthe crocata
👉Artemisia vulgaris
👉Absinthium
👉Cicuta virosa
علامات پر مفید ادویات ہیں ۔

Dr. #MuhammadGulzarkhan.

انتباہ!

یہ مضمون صرف تعلیمی مقاصد کے لیے ہے اور پیشہ ورانہ طبی مشورے، تشخیص یا علاج کا متبادل نہیں ہے۔ کسی بھی طبی حالت کے بارے میں سوالات کے لیے ہمیشہ اپنے ڈاکٹر یا دیگر اہل صحت سے مشورہ کریں۔

Similar Posts

  • Biochemic medicinesبایو کیمک ادویات

    12- بائیو کیمک ادویات اور امراض 1۔ فیرم فاس اس دوا کو مندرجہ ذیل امراض میں استعمال کرتے ہیں: *١۔* مختلف قسم کے بخار۔ *٢۔* سوزش۔ *٣۔* خون یا بلغم کا اجتماع۔ *۴۔* شدید علامات والے امراض کے ابتدائی مرحلے۔ *۵۔* خون رسنا، نکسیر پھوٹنا۔ *٦۔* جریان خون۔ *٧۔* پیشاب پر قابو نہ رکھنا۔ 2۔کلکیریا…

  • گرمیوں میں ستو پینے کے فائدے

    ستو گرمیوں کا اہم مشروب ہے جو گرمی سے محفوظ رکھنے اور توانائی فراہم کرنے کا اہم ذریعہ ہے۔ ستو مختلف طرح کے ہوتے ہیں۔جو، بھنے چنے، جو اور گندم وغیرہ سے تیار کیا جاتے ہیں ۔اسکی تیاری کے عمل میں سب سے اچھی بات یہ ہے کہ ان تمام اجزاء کی غذائی افادیت برقرار رہتی ہے۔اضافی خوبی یہ ہے کہ اسمیں فائبر کی زیادہ مقدار جبکہ سوڈیم کا تناسب کم پایا جاتا ہے۔پروٹین، کاربوہائیڈریٹ، کیلشیئم، آئرن، اینٹی آکسیڈنٹس، میگنیز اور میگنیشیم پرمشتمل ہوتا ہے جو آپ کو توانائی فراہم کرنے کابہترین ذریعہ ہیں۔
    1۔تھکاوٹ دورکرتاہے
    شدید گرمی کے باعث ہر انسان کمزور اور نڈھال ہونے لگتا ہے۔کسی بھی کام کو کرنا بے حد مشکل محسوس ہوتا ہے۔ستو انرجی بوسٹر کا کام کرتا ہے ۔اگر آپ اسکا استعمال رکھیں تو ہر گزرتے دن کے ساتھ آپ اپنے آپکو مضبوط محسوس کریں گے ۔دن بھرکے کاموں کی بھرپور انجام دہی میں ستو آپکے لئے مددگار ثابت ہوسکتا ہے

  • 🌿 ایک کامیاب کیس – مقعد کا ناسور (Fistula in Anal)

    مندرجات کی فہرست 🔎 مریض کی علامات: 🧾 ہومیوپیتھک علاج: ⏳ علاج کی مدت: یہ کیس اُن مریضوں کے لیے امید کی کرن ہے جو بار بار کے آپریشنز اور علاج کے باوجود شفا نہیں پا سکے۔ الحمد للہ، ہومیوپیتھک علاج سے مریض مکمل طور پر صحت یاب ہوا۔ ✨ یہ کیس اس بات کا…

  • یورینیم نائٹریکم (Uranium Nitricum

    یورینیم نائٹریکم (Uranium Nitricum) ہومیوپیتھی میں ایک اہم دوا ہے جو مختلف علامات اور مسائل کے علاج میں استعمال ہوتی ہے۔ یہ دوا خاص طور پر ذیابیطس (Diabetes)، گردے کے امراض، اور ہاضمے کی خرابیوں کے علاج میں مفید ہے۔مکمل علامات (Symptoms) اور استعمال (Uses):ذیابیطس (Diabetes):شوگر کی بیماری (Diabetes Mellitus):خون میں شوگر کی سطح زیادہ…

  • Medical related terms in urduBody related diseases/ جسمانی بیماریاں اور ان کے انگلش نام

    🔹Eczema خارش/🔹Dyspepsia ضعف معدہ/🔹Catarrh نزلہ/🔹Cough کھانسی/🔹Dysentery پیچس/🔹Diarrhea اسہال/🔹Diabetes ذیا بیطس/🔹Cromp آکڑن /🔹Constipation قبض/🔹Colic pain درد قولنج/🔹Cholera ہیضہ/🔹Cataract موتیا بند🔹Cancer سرطان/🔹Bruise خراش/🔹Bronchitis نرخرے کی نالیوں کا ورم🔹Burn چھالہ/🔹Boil پھنسی/🔹Belch ڈکار/🔹Bad cold نزلہ/🔹Asthma دمہ/🔹Pimples پھنسیاں/🔹Plaque طاعون/🔹Pneumonia نمونیہ/🔹Small pox چیچک/🔹Spasm تشنج/🔹Sprain موچ🔹Syphilis آتشک/🔹Tonsillitis گلے کی سوزش🔹Tuberculosis ت🔹Typhoid معیادی بخا🔹Whooping cough کالی کھانسی🔹Gleet جریان/🔹Malaria ملیریا/🔹Fever بخار/🔹Nausea متلی/🔹Blister آبلہ/🔹Epilepsy مرگی/🔹Epistaxes…

  • ترپھلہ کیا ہےاور اس کے فوائد کیا ہیں؟

    مندرجات کی فہرست ترپھلہ کس مقصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے؟ ترپھلہ استعمال کرنے کا عام طریقہ ترپھلہ صبح استعمال کرنے کا طریقہ ترپھلہ رات استعمال کرنے کا طریقہ وزن کم کرنے کے لیے ترپھلہ کیسے استعمال کریں؟ ترپھلہ کتنے دن استعمال کیا جا سکتا ہے؟ ترپھلہ کی مقدار کتنی ہونی چاہیے؟ ترپھلہ کے…