اللہ شافی هومیوپیتھک دیسی طب
اللہ شافی اردو زبان میں ہومیو پیتھک اور دیسی طب کی منفرد ویب سائٹ۔ اللہ شافی ہومیو, اردو زبان یونیکوڈ میں ہومیوپیتھی اور طب کی ایک اہم ویب سائٹ ہے۔اس فورم کا مقصد حکماء اور اطباء اور ڈاکٹروں کے تجربات کاایک جگہ جمع کرنا ہےجس نے بھی ہومیو پیتھی کی خدمت کی ہے وہ ہمارے لیے قابل قدر ہے۔خواہ وہ کوئی بھی ہو۔اس لحاظ سے اس ویب کا کسی سے کوئی تعلق نہیں۔ اگر ہے تو صرف اور صرف ہومیو پیتھی سے۔ آپ بھی ہومیوپیھتی کی ترویج میں شامل ہو سکتےہیں۔ اس ویب کے مواد کو اوراس ویب کے نام کے ساتھ کاپی کیا جا سکتاہے اور شئیر بھی کر سکتے ہیں۔ لیکن یہاں سے مواد لے کر اپنے نام کے ساتھ چھاپنا منع ہے۔

اللہ شافی ویب میں آپ کو کیا ملے گا ؟
الله شافی خدمت انسانیت کے لیے ہے۔
یہ ہومیو پیھتی کی پہلی ویب سائٹ ہے۔ جس میں آپ کو بہت کچھ ملے گا۔
Homeopathy is a natural healthcare system that has been used globally for over 200 years. Homeopathy treats each person as a unique individual with the aim of stimulating their own healing ability. A homeopath selects the most appropriate medication according to the specific symptoms of the person and their level of health.

گردوں کی بیماریاں اور ان کا ہومیوپیتھک علاج
گردوں پر لیکچر ڈاکٹر اعجاز علی راولپنڈی 03009736345✍🏻۔۔۔۔۔۔روبن مرفی کا ایک ھومیوپیتھی میں ایک انٹرویو ھے اس میں شوگر کے حوالے سے بتایا ھے کہ ھمارے جسم میں جگر ھے اور جگر کے نیچے ایک انگ ھے…

لیڈم پال
*لیڈ م**LEDUM**پورا نام لیڈم پال*لیڈ م ایک پودے سے تیار کی جانے والی دوا ہے۔جس میں ایک خاص قسم کی تیز بو پائی جاتی ہے*روایتی طب میں اس پودے کے عرق کو سر درد،دل کے دردوں اور…

سانس کی بیماریاں اور ان کا ہومیو پیتھی اور ہربل علاج
آج کل سانس کی بیماریاں بہت زیادہ ہیں۔ اس پروگرام میں ان کا علاج ملاحظہ فرمائیں۔

طبی اوازن ناپ تول
قدیم طبی نسخہ جات تحریر کرنے سے پہلے قدیم طبی اوزان کا علم ضروری ہے,جو کہ آج کے وقت میں بھی رائج الوقت ہیں,

پروسٹیٹ گلینڈز
٭-پروسٹیٹ گلینڈز میں استعمال ہونے والی ادویات میں ”سیبل سیرلوٹیم(ساپال میٹو)تھوجا اوکسی دینٹلس،پیٹروسیلی نم، ہائیڈرنجیا، سالیڈیگو ، پرونس سپائی نوزا،فیرم پکرم، کینتھرس،کونیم میکولم،سٹیفی سیگیریا ، آرنیکا مونٹا،فاسفورس،آئیوڈیم،آرسینی کم آئیوڈائیڈ،بریٹا کارب،پریرا بریوا ،بیلاڈونا،ڈیجی ٹیلس دوائیں استعمال ہوتی ہیں۔…

ترپھلہ کیا ہےاور اس کے فوائد کیا ہیں؟
ترپھلہ کیا ہے؟اس کے ایسے فوائد جو جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے.. ترپھلہ جڑی بوٹیوں سے بنی ایک دوا کا نام ہے جس کو صدیوں سے مختلف بیماریوں کے علاج کے لئے استعمال کیا…