بچہ چھوٹی عمر میں زیادہ روتا ہو. مگنشیا فاس 6 ایکس دن میں تین چاربار دانت کچکچانا وارمی سڈ 30 میں Warmicid 30 طاقت میں دن میںتین چار بار بچہ ضدی ہے اور بار بار تھوکتاہے Zincum Met+Hoyscyamus 200 ملا کر ہفتہ میں دو بار بچہ شام ہوتے ہی خوفزدہ لائیکوپوڈیم 200 چند دن تک روزانہ ایک بار پھر ہفتہ میں دو بار بچہ سوتے ہوئے بستر پر پشاب کر د یتاہو. کلکریا کارب 30 دن میں ایک بار بچہ دودھ نکال دیتاہو. کلکریا کارب 30 دن میں ایک بار بچہ مٹی کھاتاہو: بریٹاکارب 30 روزانہ ایک بار یا کلکریا کارب 1000 دس دن کے وقفہ سےصرف تین خوراک
الشافی آن لائن طبی مشاورت و کیس فارم
ہمارے تجربہ کار ہومیوپیتھک اور ہربل معالجین سے آن لائن کیس فارم پُر کر کے طبی مشورہ حاصل کریں۔
یہ معلومات صرف عام تعلیمی اور معلوماتی مقاصد کے لیے فراہم کی گئی ہیں اور یہ کسی مستند معالج، ڈاکٹر یا طبی ماہر کے باقاعدہ مشورے، تشخیص، یا علاج کا متبادل نہیں ہیں۔ کوئی بھی دوا، ہربل نسخہ یا علاج شروع کرنے یا تبدیل کرنے سے پہلے ہمیشہ اپنے ڈاکٹر یا مستند معالج سے مشورہ کریں۔ خود علاجی (Self-Medication) سے گریز کریں۔
طبی دستبرداری (Medical Disclaimer): اس ویب سائٹ پر فراہم کردہ معلومات (بشمول ہومیوپیتھک اور دیسی نسخہ جات) صرف تعلیمی اور معلوماتی مقاصد کے لیے ہیں۔ یہ کسی بھی مستند ڈاکٹر کی تشخیص یا علاج کا متبادل نہیں ہے۔ کوئی بھی دوا استعمال کرنے سے پہلے اپنے معالج سے ضرور مشورہ کریں۔ الشافی ویب سائٹ کسی بھی قسم کے نقصان کی ذمہ دار نہیں ہوگی۔
🧪 جگر کے انزائمز کا تجزیہ کار
اپنے ALT، AST اور ALP لیول درج کر کے اپنے جگر کی صحت کا جائزہ لیں۔
🧪 Advanced Liver Function & Fibrosis Analyzer
Comprehensive multi-metric clinical liver analyzer. Simultaneously evaluates AST, ALT, Platelets to compute De Ritis Ratio, APRI Score, and FIB-4 Index for fibrosis staging.
Enter your clinical parameters to see dynamic diagnostic readings.
Medical Disclaimer
This article is for educational purposes only and not a substitute for professional medical advice, diagnosis, or treatment. Always seek the advice of your physician or other qualified health provider with any questions you may have regarding a medical condition.
مضمون کے اہم عنوانات (Table of Contents) تعارف اور بنیادی معلوماتاہم ترین علامات اور دائرہ اثرمکمل طریقہ استعمال، پوٹینسی اور خوراکمیازم (Miasm) کی درجہ بندیاحتیاطی…
وزن کا بڑھانا یا موٹاپا کے مرض دنیا میں بہت بڑھتا چلا جا رہاہے۔ دنیامیں بہت سارے لوگ زیادہ کھانے سے موٹاپے کا شکار ہو جاتے ہیں۔ جوں جوں وزن بڑھنا ہے ۔ آپ بہت ساری بیماریوں کا شکار ہو سکتےہیں۔ موٹاپا ہونے سے آپ ذیابیطس کا شکار ہو سکتے ہیں۔ اسی طرح پیٹ پر جب چربی چڑھتی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کا جگر بھی چربی والا ہو گیا ہے یعنی فیٹی لیور۔ اسی طرح آپ کو کولیسٹرول لیول بھی بڑھ سکتاہے۔
مضمون کے اہم عنوانات (Table of Contents) تعارف اور بنیادی معلوماتاہم ترین علامات اور دائرہ اثرمکمل طریقہ استعمال، پوٹینسی اور خوراکمیازم (Miasm) کی درجہ بندیاحتیاطی…
ہم آپ کے تجربے کو بہتر بنانے، ٹریفک کا تجزیہ کرنے اور اشتہارات دکھانے کے لیے کوکیز (Cookies) کا استعمال کرتے ہیں۔ ہماری ویب سائٹ استعمال جاری رکھ کر، آپ ہماری پرائیویسی پالیسی اور کوکیز کے استعمال سے اتفاق کرتے ہیں۔