گرمی میں نکلنے والے دانوں کا شافی علاج
🍃 گرمی میں نکلنے والے دانوں کا شافی علاج، ایک عام سی سبزی سے🍃 گرمی کا زور ہے اورلوڈ شیڈنگ کی تو بات ہی مت کیجئے ۔ حکما ء حضرات کہتے ہیں کہ موسمی پھل اور سبزیاں گرمی کے توڑ کا شافی علاج ہیں ۔ گرمی کے موسم کی مفید ترین چیزوں میں باقی تمام…
