🍃 گرمی میں نکلنے والے دانوں کا شافی علاج، ایک عام سی سبزی سے🍃 گرمی کا زور ہے اورلوڈ شیڈنگ کی تو بات ہی مت کیجئے ۔ حکما ء حضرات کہتے ہیں کہ موسمی پھل اور سبزیاں گرمی کے توڑ کا شافی علاج ہیں ۔ گرمی کے موسم کی مفید ترین چیزوں میں باقی تمام سبزیوں کے ساتھ ساتھ کریلے سرفہرست ہیں ۔ انتہائی کڑوا ذائقہ لئے مگر پکنے کےبعد انتہائی لاجواب یہ سبزی بے پناہ خصوصیات کی حامل ہے ۔ گرمی دانے ہوں یا شوگر ، جوڑوں کا درد ہو یا پیٹ کے کیڑے ، لقوہ فالج ہو یا یرقان ، تبخیرِ معدہ ہو یا زخموں کی تکلیف ان تمام میں کریلے کی افادیت سے انکار کسی صورت ممکن نہیں ۔ ماہرین کے مطابق گرمی دانوں کے علاج کیلئے ہفتے میں ایک بار ایک کپ کریلے کے چھلکوں کے رس سے بہتر کوئی چیز ہو ہی نہیں سکتی ۔ 🍃 طریقہ🍃 3سے 4کریلے لے کر ان کے چھلکوں کو کدو کش میں کرش کر لیں ۔کرش کرنے کے بعد اس ملغوبے کو مٹھی میں لے کر اس کا سارا پانی نچوڑ لیں ایک کپ جتنا رس ہو جائے تو اسے ہفتے میں ایک بار پانی کی طرح پی لیں ۔کریلے کے ذریعے ان زخموں کا بھی علاج کیا جا سکتا ہے جو طویل عرصے سے بھرنے میں نہ آرہے ہوں۔ 🍃 طریقہ🍃 :کریلے کے بیجوں کو روغن ِبادام میں اچھی طرح پیس لیں اور پھر اس کو متاثرہ جگہ پر لگائیں
Similar Posts
پرانےا مراض ایک ٹوٹکہ سے ہمیشہ کیلئے ختم
پرانےا مراض ایک ٹوٹکہ سے ہمیشہ کیلئے ختم ایک پاؤ الائچی اور ایک پاؤ میتھرے لے کر دونوں باریک پیس لیں اور ایک چمچ چائے والاصبح و شام استعمال کریں۔بےاولادی کے علاوہ بواسیر‘ قبض‘ مردانہ کمزوری‘ مردوخواتین کے پوشیدہ امراض‘معدہ کے امراض میں واقعی تیربہدف ہے۔ بشکریہ عبقری
بچہ دانی کی رسولی کا خاتمہ اور حمل قرار
بچہ دانی کی رسولی کا خاتمہ اور حمل قرار ھوالشافی:کسی بھی پنساری کی دکان سے رتن جوت لے کر باریک پیس لیں۔ دو ماشہ صبح اور دو ماشہ اور دو ماشہ سفوف شام کو سادہ پانی کے ساتھ پھانک لیں۔صرف پندرہ دن بعد چیک اپ کروائیں۔ بہت ہی کمال کا نسخہ ہے۔ میں نے اب…
بلڈ پریشر کا دیسی علاج
بلڈ پریشر کا دیسی علاج ھوالشافی : تین عدد لونگ اور چھوٹا سا ٹکڑا دارچینی لے کر دونوں کوموٹا موٹا کوٹ لیں‘ایک کپ پانی میں پکا لیں‘ صبح و شام پئیں۔ لوبلڈپریشر کیلئے انتہائی لاجواب ہے۔ بارہا کا آزمایا ہوا نسخہ ہے۔بشکریہ عبقری
کمال کا مرکب ….لہسن اور زیتون ہر بیماری کا مجرب علاج
شیشے کی بوتل میں زیتون کا تیل ڈالیں اس میں اتنی دیسی لہسن صاف کر کے ڈالیں کہ ڈوب جائے کپڑے سے منہ بند کر کہ دو ہفتے تک دھوپ میں رکھیں نہار منہ تین چمچ بوتل سے روغن زیتون اور ایک لہسن کی گٹھلی لیں فوائد : پیٹ کم کرنے کا اکسیر قبض کے…
لیکوریا کا نام ونشان تک نہ رہے گا
لیکوریا عورت کی رحم سے نکلنے والاسفید یا پیلا رطوبت ہے۔اسے لیکوریا کہتے ہیں ۔ یہ بیماری عورتوں میں عام ہوتی ہے۔اس بیماری کے بہت نقصان ہیں جو عورت کی صحت پرمرتب ہوتے ہیں۔
مہروں کا درد, مہرے گیپ, ڈسک بلج کیلیئے مجرب نسخہ
**مہروں کا درد, مہرے گیپ, ڈسک بلج کیلیئے مجرب نسخہ** ہالوں, کلونجی, تخم میتھی, دیسی اجوائین ہر ایک 50 گرام, چاروں اجزاء کا سفوف بناکر ایک شیشے کی بوتل مین ڈال کر بوتل کا ڈھکن زرا نرم رکھین تاکہ گیس نکلتی رہے۔
