Blood Clots کولیسٹرول خون کا گاڑھا ہو جانا یا جمنا

Blood Clots کولیسٹرول خون کا گاڑھا ہو جانا یا جمنا

خون جمنا اچھی بات ہے اگر خون نہ جمتا ہو تو زخمی ہونے کی حالت میں خون کو روکنا مشکل ہو جاتا ہے۔ لیکن اگر خون گاڑھا ہو جائے یا کلاٹ بننے لگ جائیں تو پھر خون کا جمنا خطرناک بھی ہو سکتاہے ۔ بلکہ بعض دفعہ خون کا جمنا جان لیوا بھی ثابت ہو سکتاہے۔