پتے میں درد ،پتے میں پتھریاں تکالیف ،علامات اور ہومیوپیتھی ادویات سے علاج
پتے میں درد ،پتے میں پتھریاں تکالیف ،علامات اور ہومیوپیتھی ادویات سے علاج تحریر و پیش کش=خالد محمود اعوان پتہ جسم کا تھیلی نما عضو ہے، جو جگر کے بالکل نیچے دائیں جانب واقع ہوتا ہے۔ یہ تھیلی تقریباً چار انچ لمبی اور ایک انچ چوڑی ہوتی ہے، جس میں ایک سیال یعنی بائل یا…
