مرگی کا ہومیوپیتھک علاج
👈👈 مرگی 👇👇👇 تشنج ، اچانک اور مکمل بے ہوشی ، خوفناک ہذیان ، چہرہ نیلا ، آنکھیں پتھرائی ہوئی ، چہرے کے پٹھوں میں تشنجی پھڑکن ، منہ سے جھاگ آتی ہے ، جبڑے بند ہو جاتے ہیں. مشت زنی سے ہونے والی مرگی وغیرہ وغیرہ 👈ایگریکس مسکیریس جو بچے یاد نہیں رکھ سکتے…
