Biochemic medicinesبایو کیمک ادویات
12- بائیو کیمک ادویات اور امراض 1۔ فیرم فاس جب ہمارے جسم میں (جسمانی نظام میں) فیرم فاس کی کمی ہو جاتی ہے تو اس سے سوزشی کیفیات نزلہ، زکام، کھانسی وغیرہ کی علامات ابھر آتی ہیں۔ تمام بخاروں اور سوزشوں کی بے قاعدگی دور کرنے کے لئے یہ بنیادی دوا ہے۔ اسے سوجن کی…
