پیٹ کی بیماریاں کا علاج Condurango

پیٹ کے امراض
<div class="useo-toc">Table of Contents

پیٹ کی بیماریاں

ھوالشافی:

ناچیز کو نئے نئے نسخہ جات اور دوائیاں دریافت کرنے کا شوق ھے تاکہ مخلوقِ خدا کو کسی طرح دُکھ سے نکالا جاسکے،
ایک بہت ھی زبردست فوائد کی حامل ھومیو دوائی جو ڈاکٹر حضرات کم ھی استعمال کرواتے ھیں، اس کے بارے میں دوستوں کو بتانا مقصود ھے تاکہ کسی کا فائدہ ھوجاۓ،
یہ دوائی نظامِ انہظام سے متعلقہ مسائل اور خاص طور پر معدے اور انتڑیوں کے زخم، انفیکشن، سوزش، درد کیساتھ پیچش، کیلئے نہایت مفید ھے،
خاکسار کو اس دوائی کا ذاتی تجربہ ھوا ھے، شدید مروڑ کےساتھ پیچش شروع ھوگئے، اور ناچیز کو بعض دفعہ ٹینشن کی وجہ سے یہ تکلیف ھوجاتی ھے،
اللہ تعالی کے حضور دعا کی تو ایک دوست وسیلہ بن گئے، انھوں نے ناچیز کیلئے یہی دوا تجویز کی، خاکسار نے کونڈورینگو ‏CONDURANGO‏ 30پوٹینسی میں
ایک ھی خوراک لی تو معجزانہ طور پر غیرمعمولی افاقہ معلوم ھوا،
علاوہ ازیں یہ دوائی معدہ اور آنتڑیوں کے السر اور کینسر میں بھی فائدہ دیتی ھے،
جو دوست استعمال کرنا چاھیں وہ ‏CONDURANGO‏ 30پوٹینسی میں رات کو سوتے وقت ایک ٹائم یا مرض
کی شدت کی صورت میں کھانے کے گھنٹہ بعد 2 ٹائم بھی استعمال فرما سکتے ھیں،
اس دوائی کے بارے میں مٹیریامیڈیکا سے تفصیلا پڑھا جاسکتا ھے، علاوہ ازیں اسکی 200 یا 1000 پوٹینسی بھی مرض کی
نوعیت سے استعمال کروائی جاسکتی ھے، پوٹینسی کا صحیح انتخاب مرض کے علاج کیلئے بہت ضروری ھے

Medical Disclaimer

This article is for educational purposes only and not a substitute for professional medical advice.

Similar Posts

  • Natural Remedy for Appendicitis | Homeopathy Treatment Guide

    Table of Contents اپینڈیسائٹس: ہومیوپیتھک علاج اور قدرتی نجات انتخاب کی وجوہات استعمال کا طریقہ (خوراک، شکل، مدت) 🍽 غذائی منصوبہ (Personalized Diet Plan) تجویز کردہ غذائیں: پرہیز کی اشیاء: Appendicitis is a painful inflammation of the appendix that can turn into a medical emergency if left untreated. While surgery is often recommended, homeopathy and…

  • 1پِتے کے آپریشن کے بعد پیٹ میں سوجن

    Table of Contents پِتے کے آپریشن کے بعد پیٹ میں سوجن پِتے کے آپریشن کے بعد پیٹ میں سوجن 1۔سلفر 200 SUPHUR پوڈو فائلم 200 PODOPHYLLUM آرنیکا 200 ARNICA ملا کر Medical DisclaimerThis article is for educational purposes only and not a substitute for professional medical advice.

  • جسم بھاری ہو گیا خصوصا  پیٹ

    Table of Contents بھاری جسم بھاری جسم جسم بھاری ہو گیا خصوصا پیٹ1۔فائٹو لکا 30 PHYTOLACCAفاسفورس 30 PHOSPHORUSکولیسٹرنیم 30 COLS TRINUMملا کرجسم بھاری اور موٹا2۔فائٹولکا 30 PHYTOLACCAبریٹا کارب 30 BARYTA CARBملا کر Medical DisclaimerThis article is for educational purposes only and not a substitute for professional medical advice.

  • قبض ،اسہال اور ان میں استعمال ہونے والی ہومیو پیتھی ادویات

    قبض ،اسہال اور ان میں استعمال ہونے والی ہومیو پیتھی ادویات ترتیب ،تحقیق و پیشکش:خالد محمود اعوان قبض کی وجوہات اور اس کے ممکنہ نقصانات٭-بیٹھے رہنے کا طرزِ زندگی یا عدم حرکت٭-ریشہ دار خوراک کی کمی٭-جلاب آورچیزوں کا ضرورت سے زیادہ استعمال٭-ہارمونل خرابیاں٭-مخصوص ادویات جیسے اینٹی ڈپریشن،منشیات ،دافع تشنج ادویات کا استعمال٭-بڑی آنت سے تعلق…

  • Constipation and Homeopathic Treatment

    Table of Contents What is Constipation? What is Constipation? Constipation is a common digestive problem where you have difficulty passing stools or have infrequent bowel movements. It can be uncomfortable and sometimes painful. Constipation and Homeopathic Treatment It is said that constipation is the root of a hundred diseases. Today, let’s address this root cause….

  • ہرنیا

    اس مرض میں پیٹ کے کمزور حصے سے آنتیں یا دیگر اعضا پیٹ کے باہر خارج ہوکر جلد کے نیچے ایک تھیلی کی شکل میں نظر آتے ہیں۔ عام طور پر ہرنیا شکم میں زیادہ عام ہوتا ہے مگر یہ ناف، ران کے اوپری حصے اور gorin کے حصے میں بھی ہوسکتا ہے، یہ پیدائشی…