متفرق بیماریاں

متفرق بیماریاں

  • بال، گرنا، سفید، گنجا پن

    بال، گرنا، سفید، گنجا پن چھوٹی عمر میں سر کے بال سفید ہونا سورائنیم 1000 PSornium دس دن کے وقفہ سے تین خوراک بال گرتے ہوں‌اور بھولنا اگنشیا30 Ignisia ایسڈ فاس 30 Acid Phos ملا کر صبح شام بال یکدم تیزی سے گرتے ہوں بیسی لینیم 200 Bacillinum گریفائٹس 200 Graphitus دونوں‌ ملا کر ہفتہ…

  • ایکسیڈنٹ

    ایکسیڈنٹ سلپ ڈسک آرنیکا 200+ رسٹاکس200 ملا کر ہفتہ میں دو بار 2۔ نیٹرم میور+کلکریا فلور+ میگنشیا فاس 6ایکس میں ملا کر  دن میں 4 بار۔Natrum Mur+ Calc. Flour+ Mag. Phos 6X ایکسڈنٹ میں شدید چوٹوں کےلیے 200+Caustimcum+ Arnica+ Natrum Sulf آرنیکا ، کاسٹیکم ، نیٹرم سلف 1000 طاقت میں ملا کر ہفتہ میں دو…

  • نکسیر

    نکسیر نکسیر ناک سے خون بہنے کا مرض کا نام ہے۔ اس مرض میں ناک کی باریک اور چھوٹی نالوں پر دباؤ بڑھ جانے سے اوپر والی جھلی پھٹ کر خون بہنا شروع ہو جاتا ہے۔ سردیوں کی نسبت گرمیوں میں نکسیر زیادہ پھوٹتی ہے۔ نکسیر کوئی سنگین مرض نہیں لیکن اگر خون زیادہ مقدار…

  • Teeth /دانت درد

    Teeth دانت درد پائیوریا کے لیے Merc.Sol 30 Kreosotum 30 ملا کر دن میں تین بار مسوڑوں خراب ہوں تو Merc Sol 1000 Psorinum 1000 ہفتہ بعد ایک خوراک ادل بدل کر دانت درد Ferr.Phos 6X+ Calc.Phos 6X Silicea 6X+ Kali Phos 6X ملاکر دن میں چار بار داڑھ میں کھوڑ Silicea 6X Kali.Mur 6X…

  • ہڈیوں کی بیماری Bone diseases

    Bone diseasesConstipation and back painقبض اور کمر دردSulphur + Bryonia 200دونوں ادل بدل کر دن میں تین بار ہفتہ میںSpinal cord painریڑھ کی ہڈی میں درد اورنچلے حصہ میںدرد چلنا مشکلHypricum+ Ruta + Staphsagria 30دن میں چار بارBack Painکمر میں دردKali carb + cimcifuga + Mag Phos 30دن میں تین بارUse 3 times dailyOld injuryپرانی…