نکسیر

نکسیر

نکسیر
نکسیر ناک سے خون بہنے کا مرض کا نام ہے۔ اس مرض میں ناک کی باریک اور چھوٹی نالوں پر دباؤ بڑھ جانے سے اوپر والی جھلی پھٹ کر خون بہنا شروع ہو جاتا ہے۔ سردیوں کی نسبت گرمیوں میں نکسیر زیادہ پھوٹتی ہے۔ نکسیر کوئی سنگین مرض نہیں لیکن اگر خون زیادہ مقدار میں نکلے تو پھر مسئلہ ہو سکتاہے۔
فاسفورس 30 PHOSPHORUS
ملی فولیم 30 MILIFOLIUM
ملا کر دن میں دو بار
یا یہ نسخہ
1۔ملی فولیم 30 MILIFOLIUM
روزانہ تین بار
2۔فیرم فاس FERRUM PHOS 6X
نیٹرم میور NAT.MURE 6X
ملا کر صبح شام

🔬 لیبارٹری خون کی رپورٹ کا تجزیہ کار

اپنی خون کی رپورٹ کی پی ڈی ایف (PDF) اپلوڈ کریں یا رپورٹ کا متن یہاں پیسٹ کریں تاکہ خودکار طور پر علامات اخذ کر کے طبی تشریح دیکھی جا سکے۔

🔬 Advanced Lab Blood Report Analyzer

Upload your laboratory bloodwork PDF or paste your report text to automatically extract markers, detect units, identify reference range variances, and generate a plain-English explanation of your disease risks.

📄 Drag & Drop bloodwork PDF here or click to select file
— OR —
Upload a PDF or paste report text to generate clinical pathology interpretations.
Medical Disclaimer

This article is for educational purposes only and not a substitute for professional medical advice, diagnosis, or treatment. Always seek the advice of your physician or other qualified health provider with any questions you may have regarding a medical condition.

Similar Posts