ہائپیریکم

*ہا ئپیریکم*
*یہ دوا چوٹ زدہ اعصاب کے لیے آ رنیکا کا کام کرتی ہے
*اعصا ب پر چوٹ لگنے کی مثال کے طور پر ہاتھوں پیروں کی انگلیوں پر چوٹ لگنا( یاد رہے کہ انگلیوں کے سروں پر حِس والے عصاب تمام جسم سے زیادہ واقع ہیں)
*چوتڑ کے بَل گرنے سے دمچی کی ہڈی پر چوٹ لگنا دماغ پر چوٹ لگنا۔ریڑھ کی ہڈی پر چوٹ لگنا۔چوھے کا انگلی پر کاٹ جانا۔پاؤں میں کیااور دیگر نوکدار چیزوں کا لگنا
نوک دار آلات سے پیروں وغیرہ میں زخم آنے کے لئے عموما
ََ "لیڈ م” بھی اعصاب پر چوٹ لگنے کی دوا ہے لیکن ان میں *دو طرح کا فرق ہے اگر درد صرف چوٹ یا زخم کے مقام پر ہو گا تو لیڈ م دوا ہو گی لیکن اگر اعصاب کے ذریعے سے
جسم کی طرف بڑھنا شروع ہو جاۓ تو ہا ئپیریکم دوا ہو گی۔دوسرا فرق یہ ہے کہ لیڈم کے زخم پر حس نہیں ہوتے لیکن ہا ئپیریکم کے زخم انتہائی پُر حِس ہوتے ہیں۔کہ چُھونے تک برداشت نہیں ہوتا۔*
*چوٹ لگنے کے بعد شدید درد جس کا مطلب یہ ہے کہ کوئی نہ کوئی عصب زخمی ہو گیا ہے
*کیل کے پاؤں میں لگنے سےکزازی کیفیت کا پیدا ہونا
*ہر قِسم کے علامات جو سر،ریڑھ کی ہڈی اور دیگر اعصاب پر چوٹ لگنے سے پیدا ہوں مثلاََ تشنج وغیرہ
*آپریشن کے بعد کی درد یں مارفیا کی ضرورت نہیں رہتی۔
*دوا کی مرکزی علامات*
اعصاب پر چوٹ لگنا جب کہ درد چوٹ کے مقام سے جسم کی طرف بڑھیں۔ زخم کا مقام پر حِس دماغ اور ریڑھ کی ہڈی پر چوٹ کی وجہ سے تازہ وپرانے اثرات ہیں۔
*تعلقات*
ارسنک البم،کیمموملاQسے30

Similar Posts

  • Echinacea Angustifolia/Purpurea

    فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ ☆☆☆ECHINACEA ANGUSTIFOLIA/PURPUREA☆☆☆#6 ☆☆☆☆☆ایکینیشیا اور عفونت الدم/ SEPSIS *‏ ☆☆☆ایکینیشیا طاقت کی نہیں، عفونت کا رد ہے، جسکے نتیجہ میں قوت مدافعت بہت بڑھتی ہے۔ ☆☆☆SEPSIS SEPTICAEMIA☆☆☆ ☆☆☆SYMPTOMS☆☆☆ ☆☆☆سیپسس sepsis/عفونت الدم کی علامات:☆☆☆You may also like:Natrum Carb نیٹرم کاربسٹیفی سیگریا StaphySagriaLedum Palustre 1ٹیوبرکولینم سیریز (Tuberculinum Series) – اقسام، علامات اور ہومیوپیتھک استعمالLycopodium…

  • آرنیکا

    ھُوالشافى 🌾 آ رنیکا ARNICA *پورا نام آ رنیکا مونٹیینا (Arnica Montana) *ہومیوپتھی میں اس دوائی کا اہم مقام *پہاڑی پودا۔پہاڑی تمباکو کے پودے سے تیار کی جاتی ہی چوٹوں کے لیے بہت ہی مفید *پرانی اور نئ ہر قسم کی چوٹوں کے لیے مفید *پہلی اور آخری علامت دکھن کا احساس خواہ بیماری سے…

  • کروٹیلس ہوریڈس – ہومیوپیتھی میں سانپ کے زہر سے بنی دوا

    Crotalus horridus، جسے شمالی امریکہ کے "رِیٹل سانپ” کے زہر سے تیار کیا جاتا ہے، ہومیوپیتھی میں ایک انتہائی طاقتور اور گہرا اثر رکھنے والی دوا مانی جاتی ہے۔ یہ خاص طور پر ان مریضوں کے لیے مفید ہے جنہیں خون بہنے، یرقان، سیپٹیسیمیا، فالج اور سڑنے والے زخم جیسے مہلک علامات کا سامنا ہو۔Table…

  • ایسڈ فاس۔ Acid Phos

    🏆🥇*ایسڈ فاس۔ Acid Phos*🥇🏆✍️🌐*مسلم ھومیو میڈیسن سٹور اینڈ کلینک پشین *🌐❇️👇🔑کی پوائنٹ۔ Key Point🏮👈شوگر کے مرض کی اعلی دوا🏮👈جسمانی کمزوری۔ تھکاوٹ۔ اعصابی درد🏮👈بالوں کا سفید ھونا اور گرنا🏮👈مریض۔ انتہائی مایوس اور لاپروا🏮👈حافظہ کمزور۔ پست ہمت❇️👇اہم علامات۔ Main Symptoms🏮👈جسم سے رطوبتوں کا ضائع ھونا اور ان رطوبتوں کے ضائع ھونے کی وجہ سے اعصابی کمزوری ھو…

  • ارجنٹم نائٹریکمArgentum Nitricum

    ”ارجنٹم نائٹریکم“ بطور ایک پولی کرسٹ خالد محمود اعوان٭-”ارجنٹم نائٹریکم“کا مریض توہمات کا شکار، اور اس میں مختلف قسم کے خوف پائے جاتے ہیں۔٭-”ارجنٹم نائٹریکم“ کے مریض کوخیالی ہیولے نظر آتے ہیں۔اگرخیالی ہیولے نظر نہ بھی آئیں توبھی سمجھتا ہے کہ کوئی چیز اس کے ارد گرد موجود ہے۔٭-”ارجنٹم نائٹریکم“ کا مریض خوفزدہ ، اعصابیت…