میازم یعنی بیماری کی بنیادی وجہ
W میازم یعنی بیماری کی بنیادی وجہ. ( بہت آسان الفاظ میں ) سب دوستوں کا سوال یہ ہے کہ اگر اکثر بیماریوں کی سورا۔ سفلس اور سائیکوسس ہے تو…… ہم یہ کیسے پہچانیں کہ کس مریض کا کون سا میازم ہے۔ تو آج اس سوال کا ایک ایسا آسان جواب دیتا ھوں جس سے…
