میتھی بطور غذا و علاج
میتھی کے بے شمار فوائد
میتھی دنیاپھر میں استعمال ہونے والی ایک بوٹی ہے۔ جسے عام طور پر لوگ خوشبو کے لے استعمال کرتے ہیں۔ میتھی خوشبو کےساتھ ساتھ صحت کے لے بے شمار فوائد لیے ہوئے ہے۔
میتھی کاشت کی جاتی ہے۔ میتھی جب تازہ ہو تو زیادہ خوشبو نہہں ہوتی۔ لیکن جب خشک ہو جاتی ہےتو اس کی خوشبو بہت بڑھ جاتی ہے۔احادیث میں بھی میتھی کا ذکر ملتاہے.
میتھی کا استعمال صرف خوشبو اور ذائقہ کے لئے ہی نہیں بلکہ یہ بے پناہ طبی فوائد بھی رکھتی ہے۔ میتھی پتوں کی صورت میں ہو یا بیج کی، یہ اپنے اندر متعدد مفید نیوٹرنٹس رکھتی ہے
حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا. ’’میتھی سے شفا حاصل کرو ‘‘ایک اور حدیث میں حضرت محمد ﷺ کا ارشاد مبارک ہے کہ
’’میری امت اگر میتھی کے فوائد سمجھ لے تو وہ اسے سونے کے ہم پلہ خریدنے سے بھی گریز نہیں کرے گی‘‘۔
This article is for educational purposes only and not a substitute for professional medical advice.
