کونیم Conium Maculatum

conium maculatum

کونیم Conium Maculatum

*پورا نام کونیم میکولیٹم
*کونیم کا زہر ایک پودے سے حاصل کیا جاتا
*اردو میں چوکیاں اور انگریزی میںHemlock poisonکہتے
*کونیم یونانی لفظ Konsaسے لیا گیا مطلب چکر دینا۔اس زہر سے شدید چکر آتے ہیں
*دسویں صدی میں بطور دوا زہر استعمال ہوتا تھا خصوصاََ غدود کی بیماری اور مرگی،کالی کھانسی،
روم اور یونان کی سلطنتوں میں اسے قانونی طور پر موت کی سزا دینے کے لیے استعمال
*سقراط کو یہی زہر دیا گیا
*زہر مکمل طور پر مفلوج کر دیتا فالج پاؤ سے اوپر کی طرف جاتا ۔شدید چکر آتے غشی طاری ہوتی
* چکر اس دوا کی خاص علامت ہےکونیم میں اکثر لیٹے ہوے چکر آتے سر دائیں، بائیں گھمانے سے،بستر گھوم جاتا،آنکھ کے ذرا سی حرکت کرنے سے بھی چکر زیادہ ہوتے
*نوجوان بیوائیں یا ایسی جذباتی خواتیں جن کی شادی نہ ہو سکے ان کے دبے ہوۓ جذبات کے نتیجےمیں۔
*کونیم کا مریض چڑچڑا اور بد مزاج ہو جاتا چھوٹی چھوٹی باتوں سے گھبرا جاتا ہے اور بے چینی اور اکتاہٹ
*کونیم غدودوں کی سختی اور گانٹھوں کو تحلیل کرنے میں مفید چوٹ کے بد اثرات
*کونیم میں ٹھنڈ سے تکلیف بڑھتی ہے جو غدود سوج جاتے
*عورتوں کے سینے میں بھی چھوٹی چھوٹی گا نٹھیں اور ابھار سے بننے لگتے ہیں۔ پستانوں میں سخت گومڑ۔زرا سے چلنے پھرنے سے درد یں
*اشوب چشم آنکھیں قطعََا برداشت نہیں رکھتیں حالانکہ سرخی معمولی ہوتی
نظر کی کمزوری کے لیے بھی مفید
جسم پر کمزوری لرزہ،تشنجی جھٹکے،چکر کونیم عام تصویر پش کرتے ہی
*اگر پیشاب خارج کرنے میں دقت ہو اور پوری طرح فراغت نہ ہو تو بعید نہیں کہ یہ بات پراسٹیٹ گلینڈ کی بیماری کی نشاندہی کرتی ہو
*اگر یہ مریض کونیم کا ہو ا تو کونیم بر وقت شروع نہ کرانے کی صورت میں پراسٹیٹ گلینڈ میں کینسر بھی بن سکتا بہترین دوا سلیشیا ایک لاکھ
*یاداشت کی کمزوری اور عموماََ دماغی کمزوری جس سے مریض سوچ بچار نہیں کر سکتا پائی جاتی نیز کونیم غم کے نتیجےمیں پیدا ہونے والے اثرات سے بھی تعلق
*کونیم کا مریض کے لئے شراب اور الکحل وغیرہ نا قابل برداشت نشہ اور چیزوں سے لرزہ دماغی اور جسمانی کمزوری پیدا ہوتی ہے سردرد شدید ہوتا ہے
بسا اوقات عورتوں میں رحم نیچے گرنے کا احساس ہوتا اور بوجھل پن نمایاں،خاوند کی وفات یا علیحدگی کے غم کے نتیجےمیں رحم میں فالجی علامات پیدا ہو جائیں۔جلد کے سن ہونے کا احساس،ہاتھ پاؤں کا سونا چکر بھی پاۓ جائیں۔
*کونیم عورتوں مردوں کی جنسی امراض میں بھی مفید
حیض کے ابتدائی ایام میں خون کی مقدار کم ہو تو رحم میں تشنج
*خواہش جماع زیادہ۔استادگی بغل گیر ہونے پر ختم۔خیال جماع یا عورت کی موجودگی پر ہی انزال ہو جانا
*سونے پر یا آنکھیں بند کرنے پر پسینہ آنا شروع ہو جاتا یہ علامات بس کونیم میں ہے
* کونیم کی علامات کا کو لس سے ملتی۔دونوں میں چکر ۔فرق یہ کہ کونیم لیٹے لیٹے محسوس ہوتے کاکولس مئ چکر عموماََ اٹھنے چلنے پر آتے

Similar Posts

  • بپ ٹیشیا“ بطور پولی کرسٹ

    اس کا مریض ذہنی طور پر جنگلی،بغیر مقصد،ضرورت اِدھر اُدھر گھومنا چاہتا ہے ۔غور و فکر کی نااہلیت ۔دماغی فتور،خیالات تذبذب کا شکار۔خیالی خیالات کی بھرمار کی وجہ سے شخصیت منقسم۔مریض سمجھتا ہے کہ اس کا جسم کئی حصوں میں ٹوٹا ہوا ہے یا ایک دوسرے سے دور ہو گئے ہیں۔ یا اس کا جسم…

  • Lycopodium Clavatum – A Deep-Acting Remedy for Gut, Liver & Mind

    English: Lycopodium Clavatum is a top polycrest remedy in classical homeopathy, especially effective for chronic digestive and liver problems, low confidence, anxiety, and male weakness.مندرجات کی فہرست−✅ Key Uses (اہم استعمالات)💠 Modalities (مزاجی علامات)🧠 Constitution (جسمانی مزاج)🔬 Suggested Miasm (ممکنہ مایازم)💊 Final Remedy Recommendation (تجویز کردہ دوا)🌿 Complementary Plan (ضمنی پلان)📌 Herbal Support (ہربل سپورٹ)🥗…

  • Phosporic Acid فاسفورک ایسڈ

    خالد محمود اعوان ٭-”فاسفورک ایسڈ“میں اعصابی کمزوری جو مسلسل غم کے نتیجے میں پیدا ہو، ذہنی مشقت کی زیادتی سے،سیکس کی زیادتی سے، یا جسم پرکسی قسم کے اعصابی دباو سے،اس میں مختلف نوعیت کی بے حسی،اور دماغ اور جسمانی طور پرکاہلی پائی جاتی ہے۔٭-”فاسفورک ایسڈ“ کے اسہال پانی والے،بغیر درد کے،اکثر غیر ہضم شدہ…

  • Ocimum Basilicumاوسی مم کینم

    اوسی مم کینم Ocimum Basilicum 🌳 یہ گردہ، مثانہ اور پیشاب کے مسائل میں کام آنے والی یہ ایک قابل قدر دوا ہے۔ 🌳 یہ ایسے مریضوں کے لیے آب شفاء دوا ہے جن میں یورک ایسڈ کی بار بار زیادتی ہونے کا میلان پایا جاتا ہے۔ 🌳 اس دوا کے مریض کے پیشاب میں…

  • Echinacea Angustifolia/Purpurea

    فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ ☆☆☆ECHINACEA ANGUSTIFOLIA/PURPUREA☆☆☆#6 ☆☆☆☆☆ایکینیشیا اور عفونت الدم/ SEPSIS *‏ ☆☆☆ایکینیشیا طاقت کی نہیں، عفونت کا رد ہے، جسکے نتیجہ میں قوت مدافعت بہت بڑھتی ہے۔ ☆☆☆SEPSIS SEPTICAEMIA☆☆☆ ☆☆☆SYMPTOMS☆☆☆ ☆☆☆سیپسس sepsis/عفونت الدم کی علامات:☆☆☆ ☆☆☆عفونت الدم کی معمولی سے شروع ہوتی علامات مختلف طریقوں سے موت کا سبب بنتی ہیں☆☆☆ ☆☆☆☆☆۔بخار اورسردی لگتی…

  • Ledum Palustre 1

    جادواثردوا”لیڈم پال”LEDUM PAL میں مغرب بعد ڈسپنسری کے سامنے والی سڑک پار کرکے دوسری طرف ایک دوست کے گھر جارہاتھا.سڑک پار کرنے لگا تواچانک میرے دائیں پیر کے ٹخنے کے پاس ایک ہلکی سی چبھن ہوی.میں سمجھا کانٹا ہوگا.مگر تین قدم کا فاصلہ طے کرکے سڑک پار کرتے کرتے شدید جلن اور ٹیس ہونے لگی….