Calendula officinalis کیلنڈولا

کیلنڈولا

کیلنڈولا CALENDULA

*پودے کی ایک قسم
*انگریزی میں Marigold کہتے ہیں۔
*کیلنڈولا کے لوشن عام طور پر سادہ زخموں کے لئے بیرونی طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔
*زخموں کو پیپ بننے سے روکتی ہے
دردوں کو دور کرتی ہےاور جو زخم بھر نہ رہے ہوں ان کے لیے بہت ہی مفید دوا۔
*دانت نکلنے کے بعد خون بند نہ ہو تو کیلنڈولا بہت مفید اثر رکھتی ہے
وضع حمل کی خراشیں اور زخم لوشن استعمال کریں۔
*اگر علامات زخم کو قائم رکھنے کا سبب بنی ہوئی ہوں تو ہر قسم کا مقامی علاج موقوف ہونا چاہیئے کوئی سادہ سی پٹی کر لی جاۓ
ہر قسم کے بیڈ سور کے لئے عموماََ آرنیکا اور ہا ئپیریکم استعمال کئے جاتے ہیں لیکن اگر دونوں کام نہ کریں تو کیلنڈولا دو سو دینے سے فائدہ ضرور ہو گا
*پرانے زخم جو مندمل نہ ہوں ان کے اندر مال کا رجحان پیدا کرنے میں کیلنڈولا 200بہت مؤثر ثابت ہوئی ہے جن زخم کو بیرونی طور پر لوشن کے استعمال سے فائدہ نہیں ہوتا
ایسے مریض جن کا آپریشن ہوۓ ہوں ان کے زخم مندمل نہ ہوتے ہوں۔بشرطیکہRediationسے اردگرد کے خلیے ضائع نہ کیے ہوے ہوں۔
*کیلنڈولا اندرونی جسمانی کمزوری کو دور کرتی اور جسمانی صلاحیت بیدار کرتی
جبکہ ہیپر سلف اور سلیشیا انفیکشن کا مقابلہ کرتی۔
مددگار دوائیں
ہیپر سلف،ارنیکا
نوٹس از میٹر یا میڈیکا
J.T KENt
* علاج بالمثل از حضرت مرزا طاہر احمد صاحب

نو ٹس از میڈیا میڈیکا ازبورکی(boericki)

عمومی تکالیفمفلوج سرد کھانے سے بہت احساس
*سر:نروس،آسانی سے ڈرنے والا،شدید قسم کا سر درد
بوجھل سر،گلینڈ کی سوزش،ہاتھ لگانے سے بھی درد،گردن کے دائیں درد،خشکی کے زخم
*آنکھیں: آنکھ کی چوٹوں اور آنکھ کے آپریشن کے بعد کی تکالیف کے لیے
*کان:بہرہ پن،شور اور دور کی آوازیں ذیادہ سننا،قریب کی نہ سننا
*ناک:ایک نتھنےمیں نزلہ سبزمواد کے اخراج کے ساتھ
*سانس:کھانسی،سبز بلغم کے ساتھ
عورتوں کے مسائل:حیض کے ساتھ کھانسی,pelvis (پیڑو)میں بھرے ہونے اور وزن کا احساس groin(چڈھا) میں کھنچاؤ۔اچانک حرکت سے درد
جلد:پیلی۔گالوں پر جلن۔پھولی ہوئی گالیں۔
بخار:سردی۔کھلی ہوا کا بہت احساس, کمر میں کپکپاہٹ،شام کو بخار

Similar Posts

  • Crotalus Horridus

    (کروٹیلس ہریڈس)Source: Rattlesnake venomمآخذ: زہریلا سانپ (ریٹل اسنیک) 🧠 Mental Symptoms | ذہنی علامات: 🩸 Key Physical Symptoms | جسمانی علامات: 🔺 Blood / Septic / Hemorrhagic: 🟡 Liver / Digestive: ❤️ Cardiac / Nervous: 🧬 Miasmatic Background | میازمی پس منظر: 🎯 Clinical Indications | مخصوص امراض: 🔬 Lab Clues | لیب رپورٹس کی…

  • سٹیفی سیگریا StaphySagria

    سٹیفی سیگریا StaphySagria *ہومیوپتھی میں اس کے بیجوں سے جو دوا تیار کی جاتی ہے اسے سٹیفی سیگریا کہتے *اس کا پودا انگور کی بیل سے مشابہ،کاسنی اور نیلے رنگ کے پھول کِھلتے ہیں *قدیم سے معدہ کی صفائی اور قے لانے استعمال کیا جاتا خارش اور جوئیں مارنے کے لئے *اس دوا کا اعصاب…

  • آرنیکا

    ھُوالشافى 🌾 آ رنیکا ARNICA *پورا نام آ رنیکا مونٹیینا (Arnica Montana) *ہومیوپتھی میں اس دوائی کا اہم مقام *پہاڑی پودا۔پہاڑی تمباکو کے پودے سے تیار کی جاتی ہی چوٹوں کے لیے بہت ہی مفید *پرانی اور نئ ہر قسم کی چوٹوں کے لیے مفید *پہلی اور آخری علامت دکھن کا احساس خواہ بیماری سے…

  • ہومیوپیتھک دواؤں اور نسخہ جات طریقہ استعمال 1

    ہومیوپیتھک دوا لینے کا طریقہ 1۔ مدر ٹنکچر1-Qتا1x-30تا6x روزانہ تین بار 2۔200 طاقت عموما تین دن روزانہ ایک بار۔پھر ہفتہ میں ایک بار 3۔1M – 1000 ہفتہ میں ایک بار 4۔ایک لاکھ یا CM پندرہ دنوں یا مہینہ میں ایک بار بعض معالجین200اور1000 طاقت کی دوا روزانہ تین بار استعمال کراتے ہیں ان کے تجربے…

  • ابراٹینم Abrotanum

    ابراٹینم Abrotanum ابراٹینم ایک ایسی دوا ہے جس کا نام سنتے ہی انتقال مرض کا مضمون ذہن میں ابھرتاہے. انتقال مرض کا انگریزی میں Metastasis کہتے ہیں. بیماری ایک عضو چھوڑ کر دوسرے کی طرف منتقل ہو جاتی ہے. کن پیٹروں کی بیماری میں‌یہ عادت پائی جاتی ہےکہ گلےپر اور کان کے پیچھے جو ابھار…

  • Echinacea Angustifolia/Purpurea

    فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ ☆☆☆ECHINACEA ANGUSTIFOLIA/PURPUREA☆☆☆#6 ☆☆☆عفونت الدم کی معمولی سے شروع ہوتی علامات مختلف طریقوں سے موت کا سبب بنتی ہیں☆☆☆ ☆☆☆☆☆۔بخار اورسردی لگتی ہے۔ ☆جسم کا درجہ حرارت بہت کم ۔☆معمول سے کم پیشاب کرنا۔ ☆تیز دھڑکن ☆متلی اور ☆قے. ☆اسہال ☆تھکاوٹ یا ☆کمزوری۔ ☆آواز مبہم، ☆بولنے کی سکت نہیں☆☆☆۔ ☆☆☆سیپسس sepsis ،…