جنرل

PRANAYAMA پر ینائم1

PRANAYAMA پر ینائم کیا آپ جانتے ہیں کہ پر ینائم کیا ہے؟پر ینائم دراصل ایک گہرے سانس لینے کا نظام ہے اس کا مقصد جسم…

دیسی طب

بلغمی مزاج

بلغمی مزاج پیارے دوستو کیسے مزاج شریف ھیں آپ کے؟ خدا کرے کہ آپ سب کے مزاج ھمیشہ درست رھیں، کیونکہ مزاج بگڑ جائیں تو…

قہوہ
دیسی طب

طلسمی قہوہ

قہوہ کا نسخہ پیش کر رھا ھوں، جو ھاضمے اور جسم کو ایکـٹـِیو رکھنے نیز عام زبان میں چُست اور چاک و چوبند رھنے کے لئے بہترین چیز ھے، کھانے کے بعد کولڈ ڈرنکس یا چائے وغیرہ پـینے کی بجائے یہ قہوہ استعمال کریں، علاوہ ازیں امراضِ پـیٹ، اعصابی کمزوری، پٹھوں کی کمزوری، معدے اور آنتوں کی کمزوری، امراضِ سینہ اور دماغ کے لئے لاجواب چیز ھے، اسکے علاوہ آپ جب استعمال کریں گے تو آپکو پتہ چلے گا کہ جسم کے باقی اعضاء کیلئے کیسی اعلی چیز ھے، میرا مشورہ ھے کہ جو لوگ کثرت سے چائے پـیتے ھیں اور چائے پر خرچہ کرتے ھیں وہ چائے چھوڑ کر اس سستے اور طلسمی قہوے کو استعمال کریں، خالی پـیٹ اور خالی منہ بلکہ خالی جیب بھی استعمال کرسکـتے ھیں یعنی اس سے سستا اور فوائد میں قیمتی قہوہ شاید اور کوئی نہ ھو،

اوپر تک سکرول کریں۔