چیچک CHICKEN POX , VESICLE
چیچکCHICKEN POX , VERICELL40-A : چینی علاج49-Aچیچک کا ٹیکہ : کے بد اثرات کے لئے خصوصاً تھوجا مفید ہے باقی ٹیکوں کے لئے آرنیکا مفید…
چیچکCHICKEN POX , VERICELL40-A : چینی علاج49-Aچیچک کا ٹیکہ : کے بد اثرات کے لئے خصوصاً تھوجا مفید ہے باقی ٹیکوں کے لئے آرنیکا مفید…
وضع حمل کے دوران درد، کمزوری اور ہومیوپیتھک علامات سے متعلق تعلیمی اردو رہنمائی۔
پیٹ میں گیس کا علاج Kali phos+ Calc. phos+ Mag. Phos 6X یہ ساری دوائیاں ملاکر دن میں دو تین دفعہ استعمال کریں۔
اشواگندھا (Withania somnifera) ایک قدیم آیورویدک جڑی بوٹی ہے جسے ذہنی دباؤ، نیند کی خرابی، جسمانی کمزوری، مردانہ تولیدی مسائل اور عمومی نقاہت میں استعمال…
اعصابی کمزوری (nervous weakness) ایک ایسی بیماری ہے جس میں انسان کا اعصابی نظام متاثر ہوتا ہے اور اس کی علامات میں انسان کے اعضا کا درست طریقے سے کام نہ کر سکنا شامل ہے۔علامات میں کانپنا، اعضا کو مکمل طور پر ہلا نہ سکنا اور چلنے میں تکلیف جیسے مسائل شامل ہیں۔ مریض کو سونے میں دشواری کے ساتھ ساتھ جذباتی مسائل کا بھی سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اس بیماری کے متعلق ماہرین کا کہنا ہے کہ ورزش کرنا اس بیماری میں مبتلا افراد کے لیے دوا کی طرح اہم ہے، ضروری نہیں کہ یہ ورزش بہت شدید نوعیت کی ہو، ہلکی پھلکی ورزش کو بھی انسان اپنی روزمرہ زندگی کا حصہ بنا سکتا ہے۔
پیٹ کی بیماریاں ھوالشافی: ناچیز کو نئے نئے نسخہ جات اور دوائیاں دریافت کرنے کا شوق ھے تاکہ مخلوقِ خدا کو کسی طرح دُکھ سے…
نیٹرم سلف 200 روزانہ ایک بار فیرم فاس، مگ فاس، کالی فاس، کلکریا فلور6ایکس میں ملاکر روزانہ 3 چار بار. اگر پتہ میں پتھری کا…
حمل کے ابتدائی مہینوںمیں عام طور دل کاخراب ہونا متلی یا قےکا ہونا عام بات ہے لیکن بعض عورتوں میں یہتکلیف بہت زیادہ ہوتی ہے….
بیماریاں ٹھیک کیوں نہیں ہوتی؟ یہ سوال ھم میں سے اکثر اذھان میں پیدا ھوتا ھے جب ھم اپنی بیماریوں کا علاج مختلف جگہوں سے…
جڑی بوٹـیـوں سے قدرتی علاج کی اہمیت قبل اس کے کہ قدرتی جڑی بوٹیوں سے علاج کی اھمیت کے بارے میں دوستوں کو آگاہ کروں…
End of content
End of content