آرنیکا

ھُوالشافى
🌾 آ رنیکا
ARNICA
*پورا نام آ رنیکا مونٹیینا
(Arnica Montana)
*ہومیوپتھی میں اس دوائی کا اہم مقام
*پہاڑی پودا۔پہاڑی تمباکو کے پودے سے تیار کی جاتی ہی
چوٹوں کے لیے بہت ہی مفید
*پرانی اور نئ ہر قسم کی چوٹوں کے لیے مفید
*پہلی اور آخری علامت دکھن کا احساس خواہ بیماری سے ہو یا چوٹ سے
*دکھن کی وجہ سے مریض ایک ہی کروٹ پر آرام سے لیٹ نہیں سکتا کروٹ بدلتا رہتا ہے
*بستر نرم ہونے کے باوجود سخت محسوس کرتا
*جسمانی محنت سے تھکن اور درد کا احساس ہو تو نہایت ہی مفید علامات دیکھ کر ساتھ برائیونیا بھی دی جائے۔
*درد اس قدر کہ مریض نہیں چاہتا کہ اسے کوئی چھوےاس کی طرف کوئی آۓ بھی دور سے روکتا ہے(یہ درد خصوصاََ گنٹھیا کے دردوں میں پایا جاتا ہے)
*چوٹ اور ضرب کے بد اثرات کے لیے مفید
*آرنیکا کی اہم علامت خون منجمد کرنا
آرنیکا جمے ہوئے خون کو پگھلا دیتی ہے لیکن ایلو پیتھک دواؤں کی طرح ذیادہ پتلا بھی نہیں کرتی۔ بوقت ضرورت خون کو جمنے کی صلاحیت کو زائل نہیں کرتی۔
*وضع حمل ایک چوٹ کی مانند آرنیکا وضع حمل کے بعد کی دردوں کی دوا ہے
*حاملہ عورتوں کی دردیں جن سے رات کو نیند نہ آئے
*بد بودار اخراجات(خصوصاََ بخار میں پاخانہ اور ریاح گندے انڈوں کے مانند)
*ایسا بخار جو اچانک آۓ اور جلد پر سرخ دانے نکلیں یا جم کا دماغ پر اثر ہو
*غنودگی کے لیے بہتر ین خصوصاََ بخار میں جواب دیتے غنودگی میں چلا جاتا
*پیشاب ،پاخانہ وغیرہ غنودگی میں اخراج ہو جانا
*سر گرم چہرہ سیاہی مائل سرخ اور جسم ٹھنڈا یعنی سر کی طرف اجتماعِ خون چونکہ سر کی طرف اجتماعِ خون ہوتا لہذا دو بڑی دواؤں میں سے ایک ہے۔دوسری اوپیم جس میں خون کے ساتھ خراٹے بھی پاۓ جاتے ہیں
*آرنیکا اور رسٹاکس حرکت سے سکون
جبکہ ارسنک البم حرکت سے بے چینی
*عارضی چڑچڑا،غمگین،پریشان اور مایوس رہتا ہے
*جلد پر نیلے اور سیاہ داغ(خواہ چوٹ سے ہوں خواہ کسی بیماری سے)
خون کا رنگ بھی سیاہی مائل ہو تا ہے اور پتلا ہوتا ہے
*تازہ چوٹوں کی وجہ سے خون نکلنا۔خون جلد کے نیچے جمنا آرنیکا اس کے لیے مفید
*پھنسیاں نہایت پُردرد چھوٹی چھوٹی پکنے سے پہلے ہی مرجھا جائیں۔
مددگار دوائیں
ایکونائٹ سب سے اچھا کام کرتی ہے۔
اس کے علاوہ،اپی کاک،کلکیریا کارب،نیٹرم سلف، سورائینم،رسٹاکس،برائیونیا
30سےلیکرCM تک

Similar Posts

  • ارجنٹم نائٹریکمArgentum Nitricum

    ”ارجنٹم نائٹریکم“ بطور ایک پولی کرسٹ خالد محمود اعوان٭-”ارجنٹم نائٹریکم“کا مریض توہمات کا شکار، اور اس میں مختلف قسم کے خوف پائے جاتے ہیں۔٭-”ارجنٹم نائٹریکم“ کے مریض کوخیالی ہیولے نظر آتے ہیں۔اگرخیالی ہیولے نظر نہ بھی آئیں توبھی سمجھتا ہے کہ کوئی چیز اس کے ارد گرد موجود ہے۔٭-”ارجنٹم نائٹریکم“ کا مریض خوفزدہ ، اعصابیت…

  • ایسڈ فاس۔ Acid Phos

    🏆🥇*ایسڈ فاس۔ Acid Phos*🥇🏆✍️🌐*مسلم ھومیو میڈیسن سٹور اینڈ کلینک پشین *🌐❇️👇🔑کی پوائنٹ۔ Key Point🏮👈شوگر کے مرض کی اعلی دوا🏮👈جسمانی کمزوری۔ تھکاوٹ۔ اعصابی درد🏮👈بالوں کا سفید ھونا اور گرنا🏮👈مریض۔ انتہائی مایوس اور لاپروا🏮👈حافظہ کمزور۔ پست ہمت❇️👇اہم علامات۔ Main Symptoms🏮👈جسم سے رطوبتوں کا ضائع ھونا اور ان رطوبتوں کے ضائع ھونے کی وجہ سے اعصابی کمزوری ھو…

  • کونیم Conium Maculatum

    کونیم Conium Maculatum *پورا نام کونیم میکولیٹم*کونیم کا زہر ایک پودے سے حاصل کیا جاتا*اردو میں چوکیاں اور انگریزی میںHemlock poisonکہتے*کونیم یونانی لفظ Konsaسے لیا گیا مطلب چکر دینا۔اس زہر سے شدید چکر آتے ہیں*دسویں صدی میں بطور دوا زہر استعمال ہوتا تھا خصوصاََ غدود کی بیماری اور مرگی،کالی کھانسی،روم اور یونان کی سلطنتوں میں…

  • ہومیوپیتھک ادویات A–Z (فوائد، استعمال اور احتیاط)

    ہومیوپیتھی ایک محفوظ اور قدرتی طریقہ علاج ہے جو جسم کی اندرونی قوتِ مدافعت کو بہتر بناتا ہے۔ یہاں ہم مشہور ہومیوپیتھک ادویات A–Z سادہ اردو میں بیان کر رہے ہیں۔ ہومیوپیتھی کیا ہے؟ ہومیوپیتھی کا اصول ہے: “مشابہت سے علاج”۔ یعنی جو چیز بیماری پیدا کرے، وہی کم مقدار میں بیماری کو ختم کرتی…

  • ارجنٹم مٹیلکم Argentum Metallicum

    ارجنٹم مٹیلی کم بطور پولی کرسٹترتیب و پیش کش:خالد محمود اعوان ٭-ارجنٹم مٹیلی کم چاندی کو کہتے ہیں ۔طب یونانی میں چاندی کے ورق طاقت کے لئے استعمال کئے جاتے ہیں لیکن اصل چاندی جسم کا جزو نہیں بنتی۔آج کل تو سکہ کوٹ کر چاندی کے نام پر ورق بنائے جاتے ہیں۔جو صحت کے لئے…

  • Ledum Palustre 1

    جادواثردوا”لیڈم پال”LEDUM PAL میں مغرب بعد ڈسپنسری کے سامنے والی سڑک پار کرکے دوسری طرف ایک دوست کے گھر جارہاتھا.سڑک پار کرنے لگا تواچانک میرے دائیں پیر کے ٹخنے کے پاس ایک ہلکی سی چبھن ہوی.میں سمجھا کانٹا ہوگا.مگر تین قدم کا فاصلہ طے کرکے سڑک پار کرتے کرتے شدید جلن اور ٹیس ہونے لگی….