ہاتھ پاؤں سے زیادہ پسینہ آنا:
بعض آدمیوں کے ہاتھ کی ہتھیلیوں اور پاؤں کے تلووں سے بہت زیادہ پسینہ نِکلا کرتا ہے۔
عِلاج:
- بینگن کا پانی نِکال کر ہاتھ کی ہتھیلیوں اور تلووں پر لگانے سے ان سے پسینہ کا نِکلنا بند ہو جاتا ہے۔
- بیری کے پتّے پیس کر ہاتھ پاؤں پر لگائیں۔
- کیکر کی پتّیاں خشک باریک پیس چھان کر ہاتھ کی ہتھیلی اور پاؤں کر تلووں پر ملیں۔
- پھٹکڑی پانی میں گھول کر اس سے ہاتھ کی ہتھیلی اور پاؤں کے تلووں کو دھوئیں
یہ مضمون صرف تعلیمی مقاصد کے لیے ہے اور پیشہ ورانہ طبی مشورے، تشخیص یا علاج کا متبادل نہیں ہے۔ کسی بھی طبی حالت کے بارے میں سوالات کے لیے ہمیشہ اپنے ڈاکٹر یا دیگر اہل صحت سے مشورہ کریں۔
