گردہ کی پتهری کا ہومیو علاج

مجھے گردے کی پتھری کے علاج میں شاید ہی کبھی ناکامی ہوئی ہو۔ اگر ہوئی ہو تو یا تو مجھے بتایا نہ گیا ہو گا یا مجھے کوئی ناکام کیس یاد نہیں۔
سرجری تو کہیں گئی نہیں۔ لیکن آٹھ دس دن تک یہ ادویات ضرور استعمال کریں تاکہ آپریشن یا لیزر وغیرہ کے نقصانات سے بچ جائیں۔
Berberus vulg Q
Ocimum can Q
Sarsaprella Q
اگر پتھری دائیں طرف کی ہو تو اسکے ساتھ Lycopodium 30 بھی ملا لیں
اگر پتھری Oxalate ہو تو مندرجہ بالا تین ادویات کے ساتھ دو مزید شامل کر لیں۔
کیونکہ یہ بہت سخت جان پتھری ہوتی ھے۔

Calcarea flour 6x
Silicea 6x

انتباہ!

یہ مضمون صرف تعلیمی مقاصد کے لیے ہے اور پیشہ ورانہ طبی مشورے، تشخیص یا علاج کا متبادل نہیں ہے۔ کسی بھی طبی حالت کے بارے میں سوالات کے لیے ہمیشہ اپنے ڈاکٹر یا دیگر اہل صحت سے مشورہ کریں۔

Similar Posts

  • امراض گردہ کا تفصیلی علاج

    ✍🏻۔۔۔۔۔۔روبن مرفی کا ایک ھومیوپیتھی میں ایک انٹرویو ھے اس میں شوگر کے حوالے سے بتایا ھے کہ ھمارے جسم میں جگر ھے اور جگر کے نیچے ایک انگ ھے جسے پین کریاز یا لبلبہ کہتے ھیں وہ کہتے ھیں وہاں سے بیٹا سیل رلیز ھوتے ھیں تو جب بیٹا سیل کا فنکشن ٹھیک نہیں…

  • گردوں کی بیماریاں اور ان کا ہومیوپیتھک علاج

    مندرجات کی فہرست 👈🏻Constitutional Homoeopathic Treatment 👈🏻۔ گردے سکڑ کر چھوٹے ھو جائیں تو پلمبم میٹ۔ گردوں پر لیکچر ڈاکٹر اعجاز علی راولپنڈی 03009736345✍🏻۔۔۔۔۔۔روبن مرفی کا ایک ھومیوپیتھی میں ایک انٹرویو ھے اس میں شوگر کے حوالے سے بتایا ھے کہ ھمارے جسم میں جگر ھے اور جگر کے نیچے ایک انگ ھے جسے پین…