- ● یہ شدید اور اچانک آنے والے بخاروں (Congestive Fevers) اور خون کے دباؤ کی بہترین دوا ہے۔
- ● دل کی دھڑکن اور نبض کا انتہائی تیز اور زبردست ہونا۔
- ● سر میں خون کا بہاؤ بڑھنے سے ہذیان (DeliriumAcute state of confusion and disorientationA sudden, severe state of mental confusion, anxiety, and disorientation, often accompanied by hallucinations.) اور چہرے کا شدید سرخ ہو جانا
