- ● یہ خواتین میں چھاتی کے سروں کے زخموں (Cracked sore nipples) اور ہاتھوں کی ہتھیلیوں پر نکلنے والے سخت جلدی دانوں (PsoriasisSkin disease causing scaly red patchesA skin disease that causes red, itchy, scaly patches, most commonly on the knees, elbows, trunk, and scalp. of palms) کی سب سے بڑی اور لاجواب دوا ہے۔
- ● چھاتی کے سرے اتنے دکھتے اور پھٹ جاتے ہیں کہ بچہ دودھ نہیں پی پاتا۔
- ● جلد کا خشک اور پتھر کی طرح سخت ہونا
