- ● یہ دوا پرانے ملیریا کے بخار (Chronic malaria)، جگر کی خرابی اور شدید اعصابی نقاہت کی بہترین دوا ہے۔
- ● مریض کے پیٹ میں کثرت سے مروڑ ہوتے ہیں اور اسے چائے کے رنگ کے دست آتے ہیں۔
- ● شدید بھوک کے باوجود جسم کا سوکھنا۔
- ● مریض سردی سے انتہائی حساس ہوتا ہے
