- ● یہ دوا تھائرائڈ غدود کی کمزوری (Hypothyroidism)، موٹاپے (Obesity) اور ہاتھوں پیروں کے ٹھنڈا برف ہونے کی بہترین دوا ہے۔
- ● مریض کا جسم مستقل چربی کا ذخیرہ کرتا جاتا ہے اور اس کا میٹابولزم بالکل سست ہو جاتا ہے۔
- ● مریض سستی اور غنودگی محسوس کرتا ہے اور بال کثرت سے گرنا شروع ہو جاتے ہیں۔
- ● چہرے کی شدید سوجن
