- ● یہ دوا ہومیوپیتھی میں آواز اور شور سے شدید ترین حساسیت (Extreme sensitivity to noise) اور آدھے سر کے چکر دار درد کی سب سے بڑی دوا ہے۔
- ● مریض کے سامنے ذرا سی بھی آواز کی جائے تو وہ محسوس کرتا ہے کہ وہ آواز اس کے دانتوں کے اندر سوراخ کر رہی ہے (Noise penetrates teeth)۔
- ● مریض کو آنکھیں بند کرنے پر بھی چکر آتے ہیں۔
- ● پورا جسم انتہائی حساس ہو جانا
