- ● یہ دوا جلد پر نکلنے والے گول چنبل کے دانوں (Ringworm)، کانوں سے مچھلی کے پانی جیسی بدبو دار رطوبت بہنے (Offensive ear discharge smelling like fish-brine) اور ریڑھ کی ہڈی کے شدید درد کی بہترین دوا ہے۔
- ● مریض کے ریڑھ کی ہڈی کا درد معمولی چھونے سے ناقابلِ برداشت ہو جاتا ہے۔
- ● سر کے غدود کا سوج جانا
