- ● یہ دوا بحری یا گاڑی کے سفر کے دوران ہونے والی شدید متلی، قے (Motion sickness/Seasickness) اور دل کے فیل ہونے کی بہترین دوا ہے جس کی سب سے بڑی علامت یہ ہے کہ مریض پیٹ کو ننگا رکھنا چاہتا ہے (Wants abdomen uncovered)۔
- ● مریض کے ماتھے پر سرد چپچپا پسینہ آتا ہے اور اسے برف کی طرح ٹھنڈا ہونے کا احساس ہوتا ہے۔
- ● شدید چکر اور متلی کا ہونا
