- ● یہ دوا شریانوں کے سخت ہو جانے (Arteriosclerosis)، غدود کے سوج کر پتھر کی طرح سخت ہو جانے اور فالج نما ڈھیلے پن کی بہترین دوا ہے۔
- ● مریض کے غدود اتنے سخت ہو جاتے ہیں کہ ان پر کوئی دوا اثر نہیں کرتی۔
- ● ٹانگوں کا فالج۔
- ● پیشاب میں یوریا اور البومین کا بہنا۔
- ● مریض سستی اور غنودگی محسوس کرتا ہے
