- ● یہ ہومیوپیتھی میں دانتوں کے شدید درد (Toothache)، مسوڑھوں کی سوجن، اور کان کے درد کی سب سے بڑی اور اولین دوا ہے۔
- ● دانت کا درد اتنی شدید ٹیسیں مارتا ہے جو فورا کان تک پھیل جاتا ہے (Toothache radiating to ear)۔
- ● مسوڑھوں سے خون کا کثرت سے بہنا۔
- ● بچوں کا رات کو بستر پر پیشاب کر دینا (Bedwetting)
