- ● آنکھوں کی کمزوری، نظر کے دھندلے پن، اور پتلیاں سکڑ جانے (Contraction of pupils) کی سب سے بڑی اور لاجواب دوا۔
- ● یہ دوا بصارت کو تیز کرتی ہے، معمولی پڑھنے سے آنکھوں میں ٹیسیں مارنے اور تھکن (Eyestrain) کو دور کرتی ہے۔
- ● فالج نما کمزوری۔
- ● مریض سستی اور غنودگی محسوس کرتا ہے
