- ● یہ دوا ہنگامی کولپس (Sudden Collapse)، دل کے دورے اور سانس کی تنگی کی بہترین اور تیز ترین ہومیوپیتھک دوا ہے۔
- ● مریض اچانک بے ہوش ہو کر گر پڑتا ہے اور اس کا سانس بالکل بند ہونے لگتا ہے (Gasping for breath)۔
- ● پورے جسم کا برف کی طرح ٹھنڈا ہونا۔
- ● نبض کا سست اور غائب ہونا۔
- ● نیلے ہونٹ ہونا
