- ● یہ ہومیوپیتھی میں شوگر (Diabetes) کو جڑ سے ختم کرنے کی سب سے بڑی اور اولین دوا ہے جسے قدرتی طور پر گرما (Gurmar) بھی کہا جاتا ہے۔
- ● یہ خون اور پیشاب میں شکر کی مقدار کو تیزی سے کم کرتی ہے۔
- ● مریض کو کثرت سے پیشاب کی حاجت ہوتی ہے اور پیاس کی شدید ترین زیادتی ہوتی ہے۔
- ● جسمانی نقاہت کا فورا آ جانا
