- ● یہ ہومیوپیتھی میں دل کا سب سے بڑا ٹانک (Heart Tonic) مانا جاتا ہے۔
- ● یہ دل کے عضلات کو طاقت بخشنے، دل کی شریانوں کو کھولنے، بلڈ پریشر کو متوازن کرنے اور دل کے والوز کے امراض کی لاجواب دوا ہے۔
- ● مریض معمولی محنت سے ہانپنے لگتا ہے اور دل کے مقام پر گھٹن محسوس کرتا ہے۔
- ● نبض انتہائی کمزور، تیز اور غیر متوازن
