- ● یہ دوا مثانے اور پیشاب کی نالی کی شدید جلن (Urethritis)، کثرت سے پیپ دار خارج ہونے والے ریشے اور گردے کے درد کی بہترین دوا ہے۔
- ● پیشاب کرتے وقت مثانے میں اتنی جلن ہوتی ہے کہ مریض چیخ اٹھتا ہے۔
- ● پیشاب کا رنگ گدلا اور اس میں پیپ کا آنا۔
- ● جلد پر سرخ الرجی کے دانے ہونا
