- ● یہ دوا پیشانی اور آنکھوں کے گرد سرخ گرم زخموں، سوزاک کے بد اثرات اور چمکدار سرخ خارش دار مسوں (Fiery red condylomata) کی بہترین دوا ہے۔
- ● مریض کے آنکھوں کے مہروں کے گرد شدید جلن دار درد ہوتا ہے۔
- ● پیشاب کی نالی میں جلن اور پیپ کا بہنا۔
- ● مریض سردی سے انتہائی حساس ہوتا ہے
