- ● یہ دوا آنکھ کے موتیابند (Cataract) اور آنکھ کے پردے کی دھندلاہٹ (Corneal opacity) کو دور کرنے کی ہومیوپیتھی میں سب سے بڑی اور لاجواب دوا ہے۔
- ● یہ آنکھوں کے اندر دورانِ خون کو تیز کر کے دھندلے پن کو دور کرتی ہے اور بصارت کو تیز کرتی ہے۔
- ● آنکھوں میں جلن اور نزلہ کی سرخی ہونا
