- ● یہ دوا دائیں کندھے کی ہڈی کے نیچے مستقل اور شدید درد (Pain under right shoulder-blade)، بچوں کے پیٹ کے کیڑوں (Worms) اور اعصابی بہرے پن کی بہترین دوا ہے۔
- ● مریض بائیں کندھے پر کوئی تکلیف محسوس نہیں کرتا مگر دائیں کندھے کی ہڈی کے مقام پر مستقل دکھن اور مروڑ دار درد رہتا ہے۔
- ● کانوں میں مستقل شور آنا
