- ● یہ دوا ہومیوپیتھی میں وقت کی گھڑی کی طرح مقررہ وقت پر آنے والے اعصابی دردوں (Neuralgias at exact same hour) اور ملیریا کی عظیم دوا ہے۔
- ● مریض کا درد دائیں یا بائیں ماتھے میں روزانہ ٹھیک ایک ہی وقت پر شروع ہوتا ہے (Symptoms return at exact same hour)۔
- ● مرطوب اور گرم موسم کے بد اثرات۔
- ● مریض سردی سے انتہائی حساس ہوتا ہے
