- ● یہ دوا پرانے سوزاک، آتشک (Syphilis)، پاؤں کے ہاتھی پاؤں بننے (Elephantiasis) اور تپِ دق (Tuberculosis) کی بہترین دوا ہے۔
- ● مریض کے جوڑوں اور پٹھوں میں مستقل اکڑن اور دکھن محسوس ہوتی ہے۔
- ● غدود کا سوج کر پتھر کی طرح سخت ہو جانا۔
- ● پیشاب گرم اور جلن کے ساتھ آنا
