- ● یہ دوا ہڈیوں کے شدید درد، دانت درد اور اعصابی ٹیسیں مارنے والے درد (Severe neuralgias) کی بہترین دوا ہے۔
- ● مریض کے دانتوں اور ہڈیوں میں اتنی شدید ٹیسیں مارتی ہیں کہ وہ سر پکڑ کر بیٹھ جاتا ہے۔
- ● پٹھوں کی شدید اکڑن اور سستی محسوس ہونا۔
- ● مریض سردی سے انتہائی حساس ہوتا ہے
