- ● موسمی الرجی، چھینکوں کا طوفان (Hay Fever) اور شدید نزلہ زکام کی عظیم ترین دوا۔
- ● مریض کو پھولوں کی خوشبو یا گھاس کی بو سے شدید ترین الرجی ہوتی ہے جس سے ناک اور آنکھوں سے پانی بہنا شروع ہو جاتا ہے۔
- ● ناک اور تالو کے اندر شدید خارش ہونا جس سے مریض زبان تالو پر رگڑتا ہے۔
- ● سانس کی تنگی
