- ● یہ دوا خواتین میں رحم کی شدید کمزوری (Uterine fatigue)، سستی، خون کی کمی (AnemiaLack of healthy red blood cells or hemoglobinA condition marked by a deficiency of red blood cells or of hemoglobin in the blood, resulting in pallor and weariness.) اور شدید تھکن کی بہترین دوا ہے۔
- ● مریضہ محسوس کرتی ہے کہ اس کے پیٹ پر بوجھ ہے اور اسے مستقل رحم کے لٹک جانے کا احساس رہتا ہے۔
- ● معمولی کام کاج کرنے سے نقاہت اتنی بڑھ جاتی ہے کہ مریضہ لیٹنے پر مجبور ہو جاتی ہے۔
- ● حمل کے دوران بار بار اسقاطِ حمل (Habitual abortion) کا رجحان
