- ● یہ دوا گہری نیند، نیم بے ہوشی (Deep Sleep/Coma)، خراٹے دار سانس (Stertorous breathing) اور ہومیوپیتھک ادویات کے خلاف جسم میں کسی ردعمل کا نہ ہونے کی عظیم اور اولین دوا ہے (Complete lack of reaction to remedies)۔
- ● مریض کا پورا جسم بالکل سست اور درد کا کوئی احساس نہیں ہوتا۔
- ● سخت ترین قبض جس میں مقعد بالکل فالج نما سست ہو جائے اور مہینوں پاخانہ نہ آئے۔
- ● چہرہ گہرا سرخ اور تمتمایا ہوا ہوتا ہے
