- ● یہ دوا ہسٹریا (Hysteria)، اچانک بے ہوش ہو جانے (Fainting) اور اعصاب کے شدید اکڑاؤ کی سب سے بڑی دوا ہے۔
- ● مریضہ معمولی سی بات پر ہڑبڑا کر بے ہوش ہو جاتی ہے، خصوصاً جب اسے غصہ دلایا جائے۔
- ● جسم کے مختلف حصوں میں برف جیسی ٹھنڈک کا احساس مگر مریض ٹھنڈی ہوا چاہتا ہے۔
- ● حلق میں گولے کے پھنسے ہونے کا احساس
