- ● خواتین میں رحم کی رسولیوں (Uterine Fibroids) اور رحم کے سوج کر بڑھ جانے (Enlargement of uterus) کی سب سے بڑی اور لاجواب دوا۔
- ● مریضہ محسوس کرتی ہے کہ اس کے پیٹ کے نچلے حصے پر شدید بوجھ اور دباؤ ہے جیسے رحم باہر نکل آئے گا۔
- ● گرمی کے بھبھوکے چہرے پر آنا۔
- ● پیلے یا سفید رنگ کا لیس دار لیکوریا کا بکثرت بہنا
