- ● غدود کا سوج کر سخت ہو جانا (Glandular swellings)، خواتین میں رحم کا نیچے کی طرف شدید دباؤ اور گردے کے امراض کی بہترین دوا۔
- ● مریض محسوس کرتا ہے کہ اس کے غدود پتھر کی طرح سخت سوج گئے ہیں۔
- ● شدید بھوک کے باوجود مریض کا دبلا پتلا رہنا۔
- ● پیشاب کی نالی میں جلن اور درد
