- ● جگر کے امراض، دائمی قبض اور سر درد جو ہاضمے کی خرابی سے پیدا ہو (Sick headache) کی بہترین دوا۔
- ● مریض کے جگر کے مقام پر مستقل دکھن اور بھاری پن رہتا ہے۔
- ● منہ کا ذائقہ پیلا اور کڑوا ہونا۔
- ● پیشاب میں یوریا کی زیادتی۔
- ● مریض سستی اور غنودگی کا شکار رہتا ہے۔
- ● پیٹ کا شدید اپھارہ
